اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ملائشیاءکے وزیراعظم مہاتیر محمد کو دورہ (صفحہ 6بقیہ 1)
پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے مہاتیر محمد سے ملاقات کی اور انہیں یہ دعوت پہنچائی۔ قوی امکان ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم 23مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
مہاتیر / دعوت