امریکہ: 78 سالہ شخص نے 90خواتین کے قتل کا اعتراف کر لیا

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ میں ایک شخص نے جیل میں 90خواتین کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 78 سالہ سیمیول لٹل نامی یہ شخص بے گھر اور منشیات کا عادی ہے اور 2012 میں اسے منشیات کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ایف بی آئی نے اس کے بارے میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ماضی میں باکسر بھی رہا ہے، 2014 میں اس پر تین خواتین کے قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ تحقیقات کے دوران پہلے اس نے 1994 میں بھائیوں کے قتل کا اعتراف کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...