واشنگٹن(این این آئی) امریکہ کے محکمہ خزانہ نے سائبر گردی کے الزام میں دو ایرانیوں پر پابندیاں عاید کردیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ نے اپنی ویب سائٹ پر اس ضمن میں ایک نوٹس پوسٹ کیا ہے۔امریکہ کے محکمہ خزانہ نے سائبر گردی کے الزام میں دو ایرانیوں پر پابندیاں عاید کردیں۔
امریکہ کے محکمہ خزانہ نے سائبرحملوں پر دو ایرانیوں کوبلیک لسٹ کر دیا
Nov 30, 2018