وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ ارکان کو جامعات کا پرووائس چانسلر مقرر کر دیا

Nov 30, 2018

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ ارکان کو جامعات کا پرووائس چانسلر مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر صحت عذرا پیجو ہوسرکاری میڈیکل یونیورسٹیز کی پرووائس چانسلر مقرر کر دی گئیں۔

مزیدخبریں