اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے زیراہتمام تین روزہ کانفرنس ویانا میں شروع ہو گئی۔ پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کر رہے ہیں۔ سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے لئے پرعزم ہے۔ جوہری عدم پھیلائو اور تخفیف اسلحہ کے حوالے سے پاکستان، یورپی یونین کے درمیان چوتھا دور برسلز میں ہوا۔
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی کانفرنس شروع جوہری عدم پھیلائو پر چوتھا مذاکراتی دور
Nov 30, 2018