بھارت نے زمین کا جائزہ لینے والی جدید سیٹلائٹ لانچ کر دی

Nov 30, 2018

نئی دہلی(آئی این پی /شِنہوا) بھارت نے زمین کا جائزہ لینے والی جدید سیٹلائٹ ایچ وائی ایس آئی ایس اور 30معاون مسافر سیٹلائٹ لانچ کر دی ہیں۔یہ سیٹلائٹس لانچ وہیکل(پی ایس ایل وی)۔سی43کے ذریعے ستیش دھاون خلائی سنٹر سے لانچ کی گئی۔

مزیدخبریں