اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سابق صدرپرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کیلئے دوبارہ بنچ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹر رضا ربانی نے سینٹ سیکریٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔
مشرف غداری کیس، رضا ربانی نے سینٹ میں دوبارہ بنچ تشکیل دینے کیلئے توجہ دلائو نوٹس جمع کرا دیا
Nov 30, 2018