اسلام آباد(اے این این) انسداد سائبر کرائم عدالت میں چیف جسٹس آف پاکستان اور اعلی عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال سے متعلق کیس کا فیصلہ پانچ دسمبر کو سنایا جائے گا۔سابق عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال سے متعلق کیس میں سابق پی پی پی سینیٹر فیصل رضا عابدی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ جمعرات کو سنایا جانا تھا۔