ٹو کیو (آ ئی این پی)جاپان کی معروف کاروباری و سماجی تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو ڈیم فنڈز کے لیے جاپان کے دورے کی دعوت دے دی ہے اور کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے پاکستانی قوم کے مستقبل کے لیے جو بیڑا اٹھایا ہے اس میں پوری قوم کو بڑھ چڑھ کا حصہ لینا چاہئے۔
چیف جسٹس کو ڈیم فنڈ کیلئے دورہ جاپان کی دعوت، ایک لاکھ ڈالر دینے کا اعلان
Nov 30, 2018