چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج اہم مقدمات کی سماعت کریگا

Nov 30, 2018

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ میں (آج) جمعہ کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔ ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین ایف بی آر کو نوٹس جاری کئے جا چکے ہیں۔

مزیدخبریں