اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی۔پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم سے پاکستانی ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے ملاقات کی اور مہاتیر محمد کو دورے کی دعوت دی۔نفیس ذکریا نے کہا کہ ملائیشیا کے وزیراعظم 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
باضابطہ دعوت دیدی، مہاتیر محمد یوم پاکستان کے مہمان خصوصی ہونگے: نفیس ذکریا
Nov 30, 2018