محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سردرہے گا۔تاہم پنجاب اورسندھ کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھندچھائی رہے گی۔
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا
Nov 30, 2019 | 10:28