ملتان (سپورٹس ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے افسانہ و ناول نگار بانو قدسیہ کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں یاد کرتے ہوئے ان کے گھر کی ٹیوب لائٹس توڑنے کا اعتراف کیا ہے۔ اپنے بیان میں رمیز راجہ نے کہا کہ گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے بانو قدسیہ کو خراجِ تحسین پیش کر کے ایک انہیں ایک اعزاز بخشا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب ہم بچپن میں کرکٹ کھیلتے ہوئے انکے گھر کی ٹیوب لائٹ توڑ دیتے تھے۔
رمیز راجہ کا بانو قدسیہ کے گھر کی ٹیوب لائٹس توڑنے کا اعتراف
Nov 30, 2020