ٹاٹے پور (نامہ نگار) پیپلزپارٹی کے دور اقتدار کے دوران قادر پورراں روڈ لوٹھڑ روڈ پل چٹھہ روڈ بنے تھے اب ان سڑکوں کایہ حال ہے کہ گہرے گڑھے پڑ جانے سے گزرنا محال ہوچکا ہے ایمرجنسی کی صورت میں مریض کو لیجانے والی ایمبولینس کو بھی کئی کئی گھنٹے ہسپتال پہنچنے پر لگ جاتے ہیں۔