ریلوے ملتان میں بھرتی اینڈ ویگن کلینر میڈیکل کیلئے تین دن میں رپورٹ کریں : ترجمان ریلوے 

Nov 30, 2020

ملتان(سپیشل رپورٹر)ریلوے ملتان ڈویژن کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جن امیدواروں کی پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن میں بھرتی بطور کیرج اینڈ ویگن کلینر   بز  ریعہ قرعہ اندازی  مورخہ 14-01-2020  کو  ہوئی تھی ان کو مندرجہ ذیل تاریخوں میں میڈیکل کے لیے بلایا تھا لیکن وہ مقرر کردہ تاریخ کو دفتر حاضر نہیں ہو سکے  مندرجہ بالا افراد کو اطلاع کی جاتی ہے کہ تین دن کے اندر ڈی ایس آفس پاکستان ریلوے ملتان کینٹ میں میڈیکل کے لیے رپورٹ کریں بصورت دیگر وہ بھرتی کا استحقاق نہیں رکھیں گے

مزیدخبریں