لاہور( سپورٹس رپورٹر) چٹاگانگ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے خطرناک باؤنسر سے بنگلادیشی بلے باز یاسر علی ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔ہیلمٹ پر گیند لگنے کے بعد ٹیم فزیو نے یاسر علی کو گراؤنڈ میں آکر چیک کیا اور سر میں درد محسوس ہونے کے باعث بنگلا دیشی بیٹر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔
چٹاگانگ ٹیسٹ: شاہین کا خطرناک باؤنسر، بنگلادیشی کھلاڑی میچ سے باہر
Nov 30, 2021