محمد وسیم ایک ساتھ دو فائٹ جیتنے والے پہلے باکسر بن گئے

Nov 30, 2021

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے فلائی ویٹ ایلیمنیٹر فائٹ جیت لی۔پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کولمبیا کے فائٹر رابر بریرا کو شکست دے کر ڈبلیو بی سی سلور ٹائٹل بھی جیت لیا۔بارہ راؤنڈ کے اختتام پر ریفری نے وسیم کو فاتح قرار دیا، باکسر نے کیریئر کی بارہویں پروفیشنل فائٹ جیتی ہے۔محمد وسیم نے کامیابی پر رب کے حضور شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی کے پیچھے میری ٹیم کا بھی ہاتھ ہے۔

مزیدخبریں