راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )ریجنل پو لیس دفتر میں انوسٹی گیشن برانچ کی جانب سے بھجوائی گئی خصوصی ٹیم نے اجلاس کا انعقاد کیا، صدارت ایس پی انوسٹی گیشن برانچ پنجاب کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نوید اجمل نے کی، شرکاء میٹنگ میں ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن برانچ راولپنڈی عبدا لفاروق سمیت راولپنڈی ریجن کے ایس پی انوسٹی گیشن ،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن و دیگر متعلقہ افسران شامل تھے پنجاب بھرمیں تفتیش مقدمات سمیت تفتیش سے متعلقہ دیگر امورکا جائزہ لینے کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔