لسبیلہ (نامہ نگار) 30 ہزار ٹن وزنی لگژ ری مسافر بحری جہاز گڈانی شپ بریکنگ یارڈ سیکریپ کے لئے پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہوچکا ہے جلد ہی گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کٹائی کے لنگرانداز ہوگا ۔ جہاز میں عملے سمیت 2ہزار سے زائد افراد کے سوار ہونے کی گنجائش ہے انٹر اس ایکسپریسین نامی جہاز میں سفر کرنے والوں کیلئے ڈبل بیڈ کے 700 کمرے،کیسینو،سوئمنگ پولز،تھیٹر سینما گھر،گمیز زون،فٹنس کلب،میڈیکل سینٹر،پارٹی ڈانسنگ ہال سمیت دیگر تمام سہولیات موجود ہیں 1993ء میں اٹلی میں تیار کیا گیا۔ 28 سالوں تک دنیا کے تقریباً تمام مالک کی سفری مدت پوری کرنے کے بعد آئند چند دنوں میں اسکریپ کرنے کیلئے گڈانی کے شپ بریکر سیٹھ احمدعالم خان نے خریدا ہے۔
28سال پرانا بحری جہازسکریپ بننے کے پاکستان کی سمندری حدود میںداخل
Nov 30, 2021