تربت (اے پی پی) کمشنر مکران شاہ عرفان غرشین کی سربراہی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے متوقع دو رہ کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کمشنر مکران آفس تربت میں ہوا۔ اس میٹنگ میں محکمہ صحت،تعلیم ،بی اینڈ آر،آبپاشی ، پی ڈی ایم اے،لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر محکموں کے ضلعی آفیسران نے شرکت کی۔
وزیر اعلیٰ کامتوقع دو رہ مکران،کمشنر کی زیر صدارت اجلاس،انتظامات کا جائزہ
Nov 30, 2021