ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیشن کیخلاف چٹاگانگ ٹیسٹ کے اہم دن کے کھیل سے قبل بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کو خیر باد کہہ دیا۔بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر کی قومی کرکٹرز کے ساتھ الوداعی بیٹھک ہوئی جس میں فلینڈر کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ۔