لاہور(سپیشل رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سپیشل کورٹ لاہور ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کا تبادلہ اسلام آباد جوڈیشل سروس میں کردیا ہے ۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سپیشل کورٹ لاہور ابو الحسنات ذوالقرنین کا اسلام آباد جوڈیشل سروس میں تبادلہ
Nov 30, 2022