عبدالقدوس نقشبندی،مولانا ایوب خان ودیگر  کی مولانا غلام اللہ کے انتقال پرتعزیت

Nov 30, 2022


 لاہور(خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماءاسلام (س) شالیمارٹاﺅن کے سرپرست مولانا غلام اللہ خان فاضل جامعہ اشرفیہ کے انتقال پر جمعیت پنجاب کے امیر پیر عبدالقدوس نقشبندی، ناظم اعلی مولانا ایوب خان، مولانا قاری اعظم ، مولانا طیب عثمانی ،صلاح الدین ایوبی، مولانا علی شاہ، قاری واحد بخش اور رحمت اللہ لاشاری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جمعیت ایک مخلص اور جرا¿ت مند ساتھی محروم ہو گئی ہے۔ پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔

مزیدخبریں