اسمبلیوں کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں: پرویز الٰہی جی ایچ کیو کی تقریب میں رانا ثناء سے مکالمہ 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جی ایچ کیو میں کمان تبدیلی کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا آمنا سامنا ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ چودھری صاحب اسمبلیوں کا کچھ خیال کریں۔ پرویز الٰہی نے کہا کہ رانا صاحب اسمبلیوں کا معاملہ اب اللہ پر چھوڑ دیں۔ چودھری پرویز الٰہی کی وزیراعلیٰ سندھ سے بھی تقریب میں ملاقات ہوئی۔ دونوں وزرائے اعلیٰ کے درمیان سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...