سردراز عمر دراز خان سنٹرل ایگزیکٹو کونسل عوامی تحریک کے ممبر مقرر 


لاہور(خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سینئر رہنما، ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن سردراز عمر دراز خان کو سنٹرل ایگزیکٹو کونسل پاکستان عوامی تحریک کا ممبر مقرر کر دیا گیا۔سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن