آلو وزن گھٹانے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں: تحقیق


لوئیزیانا (نیٹ نیوز) وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ماہرین عموماً ان کو کاربو ہائیڈریٹس سے بھرپور غذاؤں سے اجتناب کا کہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (سٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے کے لئے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔


 سائنس دانوں  کے مطابق  ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کھانے کے وقت لوگ اتنا ہی کھانا کھاتے ہیں جس سے ان کا پیٹ بھرے، یہ سوچے بغیر کہ اس کھانے میں انہوں نے کتنی کیلوریز حاصل کیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن