اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم آفس کی ایک ٹیم نے ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں وزیر اعظم کے سٹریٹجک روڈ میپ انیشیٹیو پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ٹیم جس میں سر مائیکل باربر بھی شامل تھے، نے ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیراعظم آفس ٹیم کا دورہ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر، کارکردگی پر اظہار اطمینان
Nov 30, 2022