اسلام آباد ہائیکورٹ نے تشدد کے شکار قیدی شاہ فہد کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا


اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل تشدد کے شکار قیدی شاہ فہد کو جیل سے عدالت طلب کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت سے جاری سماعت کے تحریری حکم نامہ میں  کہا کہ قیدی شاہ فہد کا میڈیکل بورڈ سے طبی معائنہ  بیان قلمبند کیا جائے۔

،  جوڈیشل مجسٹریٹ قیدی شاہ فہد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے گواہوں کو بھی طلب کرسکتے ہیں، کیس کی مزید سماعت7دسمبر تک کیلئے ملتوی کی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...