ارمغان حجاز

Nov 30, 2022

اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام 
پختہ تر اس سے ہُوئے خوئے غلامی میں عوام
ہے ازَل سے ان غریبوں کے مقّدر میں سجود
انکی فطرت کا تقاضا ہے نمازِ بے قیام 
(ارمغانِ حجاز) 

مزیدخبریں