افغان خواتین کی حالت کو نظر انداز نہ کریں، ملالہ کی مغربی حکومتوں سے اپیل


لندن (نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی  نے مغرب کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان خواتین کی حالت نظر انداز نہ کرے وہ مشکلات کا شکار ہیں، یہ لاکھوں افغان لڑکیوں کی کہانی ہے۔ ان سب خواتین میں لیڈر بننے اور تبدیلی لانے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب نے میری کہانی سنی یہ کوئی منفرد کہانی نہیں یہ لاکھوں افغان لڑکیوں کی کہانی ہے، انہیں  آگے بڑھنے کیلئے تعلیم کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن