غیرقانونی گیس ری فلنگ ‘ پٹرول فروخت  کرنیو الوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں:احمر نائیک


ننکانہ صاحب(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب احمر نائیک نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بغیر لائسنس ایل پی جی گیس ری فلنگ کرنے والوںاور غیرقانونی طور پر پٹرول کی فروخت کرنیو الوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا، تمام متعلقہ ادارے بلا خوف و خطر قانون شکن افراد کیخلاف کاروائی کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں بغیر لائسنس ایل پی جی گیس ری فلنگ کرنیوالوں اور غیر قانونی پٹرول کی فروخت کرنیوالوں کیخلاف جاری کریک ڈائون کے حوالے سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...