پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک کے آئین  اور اداروں کی عزت کی:ملک اقبال


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر حاجی ملک محمد اقبال نے کہا ہے پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک کے آئین اور اداروں کی عزت کی ہے عمران خان کی جہدوجہد حقیقی آزادی کیلئے ہے آئین پاکستان ہر شہری کو اس کے مطالبات کیلئے پرامن احتجاج کی اجازت دیتے ہے پرامن احتجاج ہمارے حق ہے اور فری اینڈ فیئرالیکشن کے اعلان تک چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف احتجاج جاری رہے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...