چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار زخمیوں کے مکمل اور معیاری علاج کی ضرورت پر زور زخمیوں کی جلد و مکمل شفایابی کیلئے دعا متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار منجانب:مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
شیئر کریں:

ای پیپر دی نیشن