اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ حکومت نے نیلامی میں 1165 ارب روپے مالیت کے ٹی بل فروخت کئے ہیں۔ 900 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کرنے کا ہدف تھا۔ نیلانی میں 3 ماہ کے 366 ارب مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔
115 ارب کے ٹی بلز فروخت
Nov 30, 2023