ہائیکورٹ ‘عام انتخابات90 روز میں کرانے کے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

Nov 30, 2023

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے عام انتخابات 90روز میں کرانے کے کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی،درخواست گزاربیرسٹر مقسط سلیم نے موقف اپنایا کہ نوے روز سے تاخیر سے انتخابات کرانا آئینی اور عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہو گی۔

مزیدخبریں