لاہور (کلچرل رپورٹر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت مولانا محمد علی قادری منعقد ہوا۔ جس میں ایک قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان سرکاری افسروںکا محاصبہ کیا جائے جن کے دفتری اوقات میں بند ہوتے ہیں اگر دفتر کھلا ہے تو افسران ہی غائب ہوتے ہیں۔دوسری قرارداد میں کہا گیا کہ بجلی کے بل اتنے زیادہ پیسوں کے بھیج رہے ہیں عوام تنگ آ چکے ہیں۔ رکشہ چلانے والے ٹریفک پولیس نے رویوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ سواری اتارنے یا چڑھانے کیلئے سڑک ایک سائیڈ پر کھڑا کرنا پڑتا ہے۔
غیرذمہ دارافسروں کا محاسبہ،مہنگی بجلی سے عوام پریشان،رکشہ ڈرائیور ٹریفک پولیس کے رویہ سے تنگ:مولانا محمد علی قادری
Nov 30, 2023