لاہور(کامرس رپورٹر )لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں گزشتہ روز فیروزپور روڈ انڈسٹریل سٹیٹ، سندر انڈسٹریل سٹیٹ، ملتان انڈسٹریل سٹیٹ، کوٹ لکھپت انڈسٹریل سٹیٹ، ڈائٹنگ اینڈ پرنٹنگ ایسوسی ایشن اور لاہور کی مختلف ایسوسی ایشنز کے صدور نے نائب صدر عدنان خالد بٹ سے ملاقات میں کہا ہے کہ بجلی،گیس اور ہائی مارک اپ کے باعث صنعتیں شدید مسائل کا شکار ہوگئیں ہیں۔