پاکستان میں ٹیکس نظام کے ڈھانچے کا از سر نو جائزہ لیا جائے: منیر حسین

Nov 30, 2023

لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیکس بار کے پیٹرن چیف رانا منیر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس نظام کے ڈھانچے کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔ پاکستان کے قرضے 61ہزار ارب روپے کی حد پار کر چکے ہیں لیکن ان کی ادائیگی کی کوئی پالیسی نہیں۔،سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کو سیاست کی نظر نہیں وةہ مہ منا چاہیے۔ ٹیکس بار کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ ایس آئی ایف سی کی وجہ سے غیر ملکی سرماری کاری آرہی ہے ۔

مزیدخبریں