اسلام آباد(خبرنگار)فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی کا پیغام غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی صیہونیوں کے حالیہ مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیںفلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اس عالمی دن پر بیگناہ شہریوں پر صیہونی اسرائیلی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہیںعالم اسلام کو صیہونی شیطانی عزائم کے خلاف متحد ہونا ہوگامسئلہ فلسطین کو بین الاقوامی قانون کے مطابق فوری حل کیا جائے پاکستانی عوام اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیںعورتوں اور بچوں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے عارضی جنگ بندی کافی نہیں، ہم ایک مستقل جنگ بندی اور غزہ میں انسانی امداد کے فوری داخلے کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں اسرائیلی صیہونیوں کے خلاف غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم پر بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے