اشتہاری ملزم گرفتار

Nov 30, 2024

 لاہور(نامہ نگار)تھانہ ریس کورس پولیس نے لوگوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والے اشتہاری ملزم اختر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزم اختر نے شہر میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزیدخبریں