پتوکی (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ڈاکٹر مکرم سلطان کی جانب سے تحصیل بھر میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کے دوران مختلف شاہراہوں سے 11 پٹرول مشینیں ضبط کر لیں کئی پوائنٹس کو فوری سیل کردیا گیا غیر قانونی طریقے سے پٹرول کی فروخت کی ہرگز اجازت نہیں دینگے ہم شاہراہوں پر رکھی گئیں پٹرول مشینیں کسی خطرے سے کم نہیں ہے۔