ڈاکوؤں نے شہری سے ہزاروں روپے چھین لئے

Nov 30, 2024

خانقاہ ڈوگراں(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) معصوم شاہ روڈ پر دو موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے نثار کو روک کر بھرے بازار میں ہزاروں روپے نقدی لوٹ لی۔متاثرہ تاجر نے مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ میں درخواست جمع کرا دی ہے۔بڑھتی وارداتوں سے تاجروں میں تشویش کی لہر دوڑ چکی ہے۔شہریوں نے احتجاج کرتے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں