جماعت اسلامی جنوبی لاہور کے نومنتخب امراء زونز کی تقریب حلف برداری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی جنوبی لاہور کے نومنتخب امراء زونز کی تقریب حلف برداری تقریب میں امیر جماعت اسلامی لاہور جنوبی اظہر بلال، جنرل سیکرٹری عبدالرشید مرزا کے علاوہ حلقہ لاہور کے جنرل سیکرٹری خالد احمد بٹ اور نائب امیر حلقہ لاہور احمد جمیل راشد نے خصوصی طور پر شرکت کی اور نومنتخب امراء زونز کیلئے استقامت کی دعا کی۔ زون 159 سے محمد یونس ایڈوکیٹ میو،زون 160  سے حافظ لئیق احمد،زون 161 سے  علی شیر زاہد،زون 162  سے سلمان ایوب،زون 163  سے ساجد خان،زون 164 سے احمد بٹ اور زون 169 سے فیاض احمد فیضی نے حلف اٹھایا۔

ای پیپر دی نیشن