بھارت، مالی حالات سے تنگ والدین نے اپنی 4 سالہ بیٹی کو بیچ دیا

  نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں غربت کے ہاتھوں تنگ والدین نے اپنی معصوم بچی کو فروخت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بچی کے والدین کا تعلق ریاست بہار سے ہے ،ایک بے اولاد جوڑے کو 40 ہزار بھارتی روپے میں بیچ دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  بچی کو بازیاب کرایا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...