تالقان میں 45 پہلوانوں کے درمیان بزکشی کے مقابلے ختم

کابل( بی این اے)  افغان صوبہ تخار کے مرکزی شہر تالقان میں 45 پہلوانوں کے درمیان بزکشی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ ان مقابلوں میں پہلوان شمس اللہ، سمیع اللہ، جلیل اور خیر محمد نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔یاد رہے کہ اس صوبے میں ہر سال مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے پہلوانوں کے درمیان یہ مقابلے منعقد ہوتے ہیں، جس کا مقصد اس کھیل کو زندہ رکھنا اور نوجوانوں کو اس کھیل کی طرف راغب کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...