کراچی(این این آئی)آپریشنل مسائل کے باعث گزشتہ روز بھی کراچی سے لاہور، کوئٹہ، ملتان اور اسلام آباد کی 7 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
آپریشنل مسائل،7پروازیں منسوخ، 30 تاخیر کا شکار
Nov 30, 2024