کامونکی (نمائندہ خصوصی) زہریلا کھانا کھانے سے لڑکا جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ بلال پارک کا سولہ سالہ فیضان گزشتہ شام سکول سے گھر واپس آگیا۔ کھانا کھانے کے بعد اس کی طبیعت بگڑ گئی جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کردیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔