کلر سیداں (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری جمیل احمد کے فرزند بیرسٹر اسامہ جمیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں سینیٹرز عر فا ن صدیقی،ڈاکٹر عفنان مشاہد اللہ خان،ارکان اسمبلی ملک ابرار احمد، بیرسٹر عقیل ملک، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری،انجم عقیل خان،انجینئر قمراسلام راجہ ،طاہرہ اورنگزیب،ڈاکٹر درشن،چوہدری جاوید کوثر، چوہدری عمران الیاس،راجہ شوکت عزیز بھٹی ،شازیہ رضوان،عاصمہ عباسی،سابق ارکان اسمبلی چوہدری محمد ریاض،راجہ جاوید اخلاص،چوہدری سا جد محمود، سردار نسیم، سابق ڈپٹی چیئرمین سی ڈی اے ذیشان نقوی،سابق چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدر ی،ر اولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر عثمان شوکت،محمد افضل کھوکھر،قاضی شوکت محمود،راو لپنڈ ی چیمبر آف سمال ٹریڈر کے صدر سردار ثاقب نسیم، ریٹائرڈ اے ائی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز جمیل احمد ہاشمی، چو ہدری خرم ریاض،چوہدری محمد اشفاق، چوہدری خالد محمود،فیڈریشن آف پاکستان چیمبر کے نائب صدر طارق جدون، ریٹائرڈ برگیڈیئر اعجاز قمر کیانی،ضیاا للہ شاہ،راجہ محمد حنیف، طیب بشیر قریشی،چوہدری ا بر ا ر سرور،مرزا ارشد اقبال، راجہ سجاد سرور،ثاقب بیگ ایڈووکیٹ، یحیی فیض،راجہ حمید احمد سلیم،ثاقب قر یشی، راجہ سہیل سرور، سید قلب عباس شاہ،چوہدری توقیراسلم،چوہدری امین نوید،،عتیق کیانی،راجہ جہا نگیر،اکرام الحق قریشی ،صوبیدار محمد ریاض کے علاوہ بیوروکریٹس،ججز صاحبا ن،کاروباری حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔