صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی دیکھی گئی۔
سونا 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کی کمی ہوئی،10گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 797 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کی کمی سے 2650 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 400 روپے پر مستحکم رہی ہے۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
Nov 30, 2024 | 15:25