ضمنی اتنخابات کا وقت گزرچکا، حکومت مقررہ وقت پرعام الیکشن کروادے تو بھی بڑی بات ہوگی. جماعت اسلامی کےامیرسید منورحسن

Oct 30, 2011 | 18:32

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد میں ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئے سید منورحسن کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی منہگائی
لاقانونیت اور بےروزگاری پیپلزپارٹی،مسلم لیگ اور ایم کیو ایم کے عوام کو تحفے ہیں، عوام کو چاہیے کہ وہ آئندہ انتخابات میں ان جماعتوں کو مسترد کردیں۔ انہوں نےکہاکہ اس وقت ملک میں چوروں اور لیٹروں کی حمکرانی ہے جبکہ آئندہ عام انتخابات میں بھی کوئی انقلاب نہیں آئے گا
مزیدخبریں